وہ باتیں جو اب ہم میں نہیں ،،
پہلے ، اگر کھانے کےدوران ہمارا کوی نوالہ گر جایا کرتا تھا تو بزرگ کہا
کرتے تھے کہ اس کو اٹھا کر بسم اللہ پڑھ کر کھا لیا جاے ،کیونکہ یہ نوالہ
برکت والا تھا ،جسے شیطان نے ہاتھ مار کر گرا دیا تھا، اب یہ ہوتا ہے کہ اس
کو نہ کھاو اس پر جراثیم ہیں
برکت اور شیطان تھا یا نہیں ،اسکی بحث نہیں ،لیکن ایک چیز ضرور ہوتی تھی کہ ہم لوگ رزق کا احترام کیا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment